the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کادرخت زندگی اورامن کی علامت ہے ۔ زیتون کی ایک ہزار سے زائداقسام ہیں۔ زیتون کاتیل دل کی بیمار ی، پٹھوں کی کمزوری اورنیندکی کمی جیسے امراض کیلئے بے حد مفید ہے۔

زیتون کادرخت سدابہارہے اس کی بلندی 15میڑجبکہ پھیلاؤ10میٹرتک ریکارڈ کیاگیاہے



۔زیتون کے پودے تپتے صحرا سے لے کر برف پوش پہاڑی چوٹیوں تک اوگائے جاسکتے ہیں ۔

زیتون کے پودے عام طورپرچار سے پانچ سال کی عمر میں پھل دیناشروع کرتے ہیں ۔زیتون کے پودے پر پھول آنے کاعمل زیتون کی قسم اورموسمی حالات پر منحصر ہے ۔پھول آنے کے بعد 4تا5ماہ تک پھل پک کرتیارہوجاتاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.